خود تردد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (زراعت) وہ زمین جو پیشتینی نہ ہو اور خود برائے کاشت حاصل کی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (زراعت) وہ زمین جو پیشتینی نہ ہو اور خود برائے کاشت حاصل کی ہو۔